مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19866 ترقیم الشثری: -- 20671
٢٠٦٧١ - حدثنا عبد الرحيم عن اشعث عن ابن سيرين قال: كانوا يقولون: القتال في سبيل الله خير من الجلوس، والجلوس خير من القتال على الضلال، ومن ⦗١١١⦘ (رابه) (١) شيء (فليتعده) (٢) إلى ما لا يريبه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (راى به).
(٢) في [س]: (فليتعده).
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ اللہ کے راستے میں قتال کرنا گھر بیٹھنے سے بہتر ہے اور گھر بیٹھنا گمراہی کے راستے میں قتال کرنے سے بہتر ہے۔ جس آدمی کو کسی چیز میں شک ہو تو وہ شک سے بالا تر ہو کر معاملہ کو اختیار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20671، ترقيم محمد عوامة 19866)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20671 in Urdu