🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19869 ترقیم الشثری: -- 20674
٢٠٦٧٤ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن هشام بن عروة عن ابيه ان اول رجل سل سيفا في سبيل الله الزبيز (١) [ (نفح) (٢) نفحة (من الشيطان) (٣) ] (٤) (٥) : اخذ رسول الله (٦) فخرج الزبير يشق الناس بسيفه ورسول الله ﷺ (٧) باعلى (مكة) (٨) قال: فلقي النبي ﷺ فقال:"مالك يا زبير؟" (قال) (٩) : اخبرت انك اخذت؟ قال: فصلى عليه ودعا له ولسيفه (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (وذلك أنه)، وسقط من: [أ، جـ، ز، ك].
(٢) في [أ، س، هـ]: (نفحت).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ك].
(٤) سقط من: [س، ط].
(٥) في [س]: زيادة (حدثنا).
(٦) في [أ، ب، جـ]: زيادة ﷺ.
(٧) في [أ، ب، جـ]: زيادة ﷺ.
(٨) في [ط]: (مكم).
(٩) في [أ، ب]: (فقال).
(١٠) مرسل؛ عروة تابعي.

حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے راستے میں سب سے پہلا تلوار چلانے والے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ ہیں، ایک مرتبہ یہ افواہ پھیلی کہ حضور 5 کو کافروں نے گرفتار کرلیا ہے، اس پر حضرت زبیر رضی اللہ عنہ تلوار پکڑ کر لوگوں میں سے گذرتے ہوئے گئے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے بالائی حصہ میں تھے، ملاقات ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو پوچھا کہ اے زبیر! کیا ہوا؟ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ مجھے خبر ملی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کافروں نے پکڑ لیا ہے۔ اس پر حضور 5 نے انہیں دعا دی اور ان کی تلوار کے لیے بھی دعا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20674، ترقيم محمد عوامة 19869)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20674 in Urdu