مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19870 ترقیم الشثری: -- 20675
٢٠٦٧٥ - حدثنا يحيى بن ابي (بكير) (١) نا شعبة عن ابي الفيض قال: سمعت سعيد بن جابر (الرعيني) (٢) عن ابيه يحسب (٣) (ان) (٤) ابا بكر شيع جيشا فمشى معهم فقال: الحمد لله اغبرت اقدامنا في سبيله! قال: فقال رجل: إنما شيعناهم، فقال: إنما جهزناهم وشيعناهم و (دعونا لهم) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ز، ط، ك]: (بكر)، وفي [أ، ب، جـ]: (كثير).
(٢) في [أ، ب]: (الدعييني)، وفي [س، ط]: (الرعبي).
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: زيادة (قال يحسب الشك منه).
(٤) في [ط]: (لأن).
(٥) في [س]: (دعوناهم).
(٦) مجهول؛ لجهالة سعيد بن جابر الرعيني وأبيه، أخرجه البيهقي ٩/ ١٧٣.
حضرت جابر رعینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہایک لشکر کو رخصت کرتے ہوئے ان کے ساتھ چلے تو فرمایا کہ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، ہمارے قدم اس کے راستے میں گرد آلود ہوگئے، ایک آدمی نے کہا کہ ہم تو محض ان کے پیچھے چلے ہیں۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم نے انہیں تیار کیا، ہم ان کے پیچھے چلے اور ہم نے ان کے لیے دعا کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20675، ترقيم محمد عوامة 19870)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20675 in Urdu