مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19881 ترقیم الشثری: -- 20689
٢٠٦٨٩ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن معدان بن (حدير) (١) الحضرمي (عن) (٢) (عبد الرحمن) (٣) بن (جبير بن نفير) (٤) الحضرمي عن ابيه قال: قال رسول ⦗١٢٠⦘ الله ﷺ:"مثل الذين يغزون من امتي وياخذون الجعل (يتقوون) (٥) به على عدوهم كمثل ام موسى ترضع ولدها وتاخذ اجرها" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (جرير)، وفي [ز]: (جابر).
(٢) في [ط]: (بن).
(٣) في [أ، ب، ز، ط، ك]: (عبد الرحيم).
(٤) في [س]: (يعمر بن جبير)، وفي [أ، ب، ز، ط، ك]: (نفير بن جبير).
(٥) في [س، ط]: (يتقون).
(٦) مرسل مجهول؛ معدان مجهول، وعبد الرحمن تابعي، أخرجه سعيد بن منصور ١/ (٢٣٦١) وأبو داود في المراسيل (٢٣٢)، والبيهقي ٩/ ٢٧.
حضرت جبیر بن نفیر حضرمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت کے وہ لوگ جو جہاد کرتے ہیں اور جہاد کر کے مال غنیمت میں دوسرے مجاہدین سے زیادہ حصہ لیتے ہیں اور دشمن کے خلاف اسے بطور طاقت کے استعمال کرتے ہیں۔ ان لوگوں کی مثال حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کی سی ہے جو اپنے بیٹے کو دودھ پلاتی تھیں اور (فرعون سے) اس کا عوض لیتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20689]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20689، ترقيم محمد عوامة 19881)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20689 in Urdu