مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
ترقیم عوامۃ: 19882 ترقیم الشثری: -- 20690
٢٠٦٩٠ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: سالت ابن سيرين قلت: الرجل يريد الغزو فيعان؟ قال: ما زال المسلمون يمتع بعضهم بعضا.
حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص جہاد کرنا چاہے تو کیا اس کی مدد کی جائے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ مسلمان ہمیشہ ایک دوسرے کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20690]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20690، ترقيم محمد عوامة 19882)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20690 in Urdu