مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما قالوا في الغزو واجب (هو)
کیا جہاد کرنا واجب ہے
ترقیم عوامۃ: 19906 ترقیم الشثری: -- 20715
٢٠٧١٥ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج قال: قال معمر: كان مكحول يستقبل القبلة ثم يحلف عشرة (ايمان) (٢) ان (الغزو) (٣) (لواجب) (٤) عليكم، ثم يقول: إن شئتم زدتكم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (أبي بكر)، وفي [ز]: (بكير).
(٢) في [جـ، س، ط، هـ]: (أيام).
(٣) في [ط]: (الغزف).
(٤) في [س]: (بواجب).
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ مکحول نے قبلہ کی طرف رخ کر کے دس مرتبہ قسم کھائی، پھر فرمایا کہ جہاد تم پر واجب ہے۔ اس کے بعد فرمایا کہ اگر تم چاہو تو میں اس سے زیادہ بھی قسم کھا سکتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20715]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20715، ترقيم محمد عوامة 19906)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20715 in Urdu