مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما قالوا في الغزو واجب (هو)
کیا جہاد کرنا واجب ہے
ترقیم عوامۃ: 19907 ترقیم الشثری: -- 20716
٢٠٧١٦ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج قال لي داود: قلت لسعيد ابن المسيب: قد اعلم ان الغزو (واجب) (٢) على الناس اجمعين، قال: فسكت قال: (فقال) (٣) : (قد) (٤) علمت لو انكر ما قلت لبين لي، فقلت لسعيد بن المسيب: (تجهزت) (٥) ، لا ينهزني إلا ذلك حتى رابطت؟ قال: قد (اجزات) (٦) عنك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (بكير)، وفي [س، ط، هـ]: (أبي بكر).
(٢) في [س]: (بواجب)، وفي [هـ]: (لواجب).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [جـ، ز، ك]: (فقد).
(٥) في [س]: (تجهرت).
(٦) في [جـ]: (أجزئت)، وفي [س]: (أخذتك)، وفي [هـ]: (أخذت)، وفي [ز]: (أجزت).
حضرت داؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ جہاد تمام لوگوں پر واجب ہے۔ یہ سن کر وہ خاموش رہے۔ میں جانتا تھا کہ اگر انہیں میری بات سے اختلاف ہوگا تو وہ اسے ضرور ظاہرکریں گے۔ میں نے پھر حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے کہا کہ میں نے جہاد کے لیے تیاری کرلی ہے اور میں جہاد کے لیے روانہ ہونے لگا ہوں، انہوں نے فرمایا کہ میں تمہاری ذمہ اریاں انجام دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20716، ترقيم محمد عوامة 19907)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20716 in Urdu