🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما (قالوا) في الكلب يأكل من صيده؟
کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19917 ترقیم الشثری: -- 20726
٢٠٧٢٦ - حدثنا (ابو بكر قال: نا) (١) ابو اسامة عن عبد الرحمن بن يزيد بن جابر عن مكحول قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا ارسلت كلبك (المكلب) (٢) فاكل منه ولم تدرك ذكاته فلا تاكل منه، وإن لم ياكل منه فوجدته قد مات فكل" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) غير واضحة في [أ، ب]: بياض.
(٣) مرسل فيه ضعف؛ مكحول تابعي، ويرى المحدثون أن أبا أسامة إنما حدث عن ابن تميم الضعيف لا ابن جابر.
(*) في نسخة [جـ]: لا يذكر (أبو بكر قال: أخبرنا)، وفي نسخة [أ، ب]: (حدثنا بدل أخبرنا).

حضرت مکحول رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم اپنے سدھائے ہوئے کتے کو شکار پر چھوڑو اور وہ اس میں سے کھالے اور تمہیں اس کو ذبح کرنے کا موقع نہ ملے تو اس میں سے مت کھاؤ اور اگر وہ اس میں سے نہ کھائے لیکن تم اس شکار کو مردہ حالت میں پاؤ تو بھی ؁ٖ اس کو کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20726، ترقيم محمد عوامة 19917)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20726 in Urdu