مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما (قالوا) في الكلب يأكل من صيده؟
کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 19934 ترقیم الشثری: -- 20744
٢٠٧٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن جويبر عن الضحاك في الكلب إذا كان معلما فاصاب صيدا: فإن اكل منه فلا تاكل، وإن قتل (فامسك) (١) عليك فكل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (وإن أمسك).
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سدھایا ہوا کتا اگر شکار پر چھوڑو اور وہ اس شکار میں سے کھالے تو تم اسے مت کھاؤ اور اگر وہ اسے مار ڈالے لیکن نہ کھائے تو اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20744، ترقيم محمد عوامة 19934)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20744 in Urdu