🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما (قالوا) في الكلب يأكل من صيده؟
کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19935 ترقیم الشثری: -- 20745
٢٠٧٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون قال: انا داود عن الشعبي قال: إذا ارسلت كلبك فاكل فإنما امسك على نفسه فلا تاكل، فإنه لم (يتعلم) (١) ما علمته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يعلم).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے کتے کو شکار پر چھوڑو اور وہ اس شکار میں سے کھالے تو یہ شکار اس نے اپنے لیے روکا ہے تم اس میں سے مت کھاؤ، کیونکہ جو تم نے اسے سکھایا ہے وہ اس نے نہیں سیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20745]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20745، ترقيم محمد عوامة 19935)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20745 in Urdu