🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما (قالوا) في الكلب يأكل من صيده؟
کیا کتے کا شکار کیا ہوا جانور کھانا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19936 ترقیم الشثری: -- 20746
٢٠٧٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا زيد بن حباب عن موسى بن (عبيدة) (١) قال: حدثني ابان بن صالح عن القعقاع بن حكيم عن سلمى (ام رافع) (٢) عن ابي رافع قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا ارسل الرجل صائده، وذكر اسم الله، فلياكل ما لم ياكل" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ز، ط]: (عبيد).
(٢) في [هـ]: (عن أبي رافع)، وفي [س]: (الشافعي).
(٣) مجهول؛ لجهالة سلمى، أخرجه الروياني (٦٩٨)، وابن أبي حاتم كما في تفسير ابن كثير (٢/ ١٧)، وأبو يعلى كما في المطالب (٢٣٢٩).

حضرت ابو رافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب آدمی اپنے شکاری جانور کو چھوڑے اور وہ اس پر اللہ کا نام بھی لے تو اگر اس شکاری جانور نے شکار کو نہ کھایا ہو تب اس میں سے کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20746]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20746، ترقيم محمد عوامة 19936)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20746 in Urdu