مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. من رخص في أكله (وإن أكله)
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ اگر شکاری کتا شکار میں سے کھا لے تو پھر بھی اسے کھا سکتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 19938 ترقیم الشثری: -- 20748
٢٠٧٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن (عبيد) (١) الله عن نافع ⦗١٣٩⦘ عن ابن عمر قال: كل وإن اكل (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عبد).
(٢) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کتا شکار میں سے کھا بھی لے تو پھر بھی اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20748، ترقيم محمد عوامة 19938)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20748 in Urdu