مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. من رخص في أكله (وإن أكله)
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ اگر شکاری کتا شکار میں سے کھا لے تو پھر بھی اسے کھا سکتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 19939 ترقیم الشثری: -- 20749
٢٠٧٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا (١) فضيل (بن) (٢) عياض عن منصور عن ابي جعفر وسعد وسلمان انهم لم يروا باسا إذا اكل من صيده ان ياكل من صيده (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، ك، هـ]: زيادة (ابن).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (عن).
(٣) منقطع؛ منصور لم يدركهم.
حضرت ابو جعفر، حضرت سعد اور حضرت سلمان رضی اللہ عنہ اس بات کو جائز قرار دیتے تھے کہ اگر شکاری کتا شکار میں سے کچھ کھالے تو پھر بھی اس میں سے کھایا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20749]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20749، ترقيم محمد عوامة 19939)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20749 in Urdu