مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. من رخص في أكله (وإن أكله)
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ اگر شکاری کتا شکار میں سے کھا لے تو پھر بھی اسے کھا سکتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 19944 ترقیم الشثری: -- 20754
٢٠٧٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابن ابي ذئب عن نافع عن ابن عمر قال: كل من صيد الكلب (و) (١) إن اكل من طريدته (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کتا شکار کے اکثر حصے کو کھالے پھر بھی تم اسے کھا سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20754]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20754، ترقيم محمد عوامة 19944)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20754 in Urdu