مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. من رخص في أكله (وإن أكله)
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ اگر شکاری کتا شکار میں سے کھا لے تو پھر بھی اسے کھا سکتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 19943 ترقیم الشثری: -- 20753
٢٠٧٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب (عن سلمان) (١) قال: إن اكل (ثلثيه) (٢) فكل الثلث الباقي (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط (عن سلمان) من: [أ، س، هـ].
(٢) في [جـ]: (ثلثه).
(٣) صحيح.
حضرت سلمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کتا شکار کے دو تہائی حصے کو کھالے تو تم بقیہ ایک تہائی کو کھا سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20753، ترقيم محمد عوامة 19943)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20753 in Urdu