مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. الكلب يرسل على (صيده) (فيعتقبه) غيره
اگر کوئی آدمی اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے اورکوئی دوسرا کتا بھی اس کے پیچھے لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19946 ترقیم الشثری: -- 20756
٢٠٧٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن (مجالد) (١) عن الشعبي ⦗١٤١⦘ عن عدي بن حاتم قال: قلت: يا رسول الله إنا قوم نصيد فما يحل لنا (مما) (٢) يحرم علينا؟ قال:"يحل لكم ما علمتم من الجوارح مكلبين تعلمونهن مما علمكم الله فكلوا مما امسكن عليكم واذكروا اسم الله عليه" قال: قلت: وإن قتل؟ قال:"وإن قتل" قال:"وإن خالطها كلاب (اخر) (٣) فلا تاكل حتى تعلم ان كلبك هو الذي اخذه" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (مخالد)، وفي [ط]: (مجاهد).
(٢) في [س، ط]: (فما)، وفي [هـ]: (وما).
(٣) في [جـ، ك]: (أخرى).
(٤) ضعيف؛ لضعف مجالد، أخرجه أحمد (١٨٢٥٨)، وأبو داود (٢٨٥١)، والترمذي (١٤٧٥)، والحميدي (٩١٧)، والطبراني ١٧/ (١٤٦)، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ٢/ ١٤٥، والبيهقي ٩/ ٢٣٥، وأصله بنوع اختلاف أخرجه البخاري (٥٤٧٥)، ومسلم (١٩٢٩).
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم شکاری لوگ ہیں، ہمارے لیے کیا چیز حلال ہے اور کیا چیز حرام ہے؟ حضور 5 نے فرمایا کہ جن شکاری جانوروں کو تم اللہ کے دئیے ہوئے علم میں سے سکھاؤ تو وہ جس جانور کو تمہارے لیے شکار کریں اس کو کھالو، بشرطیکہ تم نے اسے روانہ کرتے وقت اس پر اللہ کا نام لیا ہو، میں نے عرض کیا خواہ وہ اسے مار ڈالے؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں خواہ وہ اسے مار ڈالے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تمہارے کتے کے ساتھ دوسرے کتے بھی مل جائیں تو تم اس شکار کو اس وقت تک استعمال نہیں کرسکتے جب تک تمہیں یہ معلوم نہ ہو کہ تمہارے کتے نے اسے شکار کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20756]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20756، ترقيم محمد عوامة 19946)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20756 in Urdu