🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. الكلب يرسل على (صيده) (فيعتقبه) غيره
اگر کوئی آدمی اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے اورکوئی دوسرا کتا بھی اس کے پیچھے لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19947 ترقیم الشثری: -- 20757
٢٠٧٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن (جميل) (١) بن زيد قال: سالت ابن عمر عن صيد الكلاب فقال: اليست مقلدة؟ قال: (قلت) (٢) : (بلى) (٣) انطلقت اقودها! قال: اكلها تقود؟ قال: قلت: منها ما اقود ومنها ما يتبعني، قال: إذا رايت الصيد و (خلعت) (٤) كلبك، وذكرت اسم الله، فكل ما (اصاد) (٥) ، (واما الكلب) (٦) التابع فإن اخذه فلا (تلبس) (٧) به إلا ان (تجده) (٨) حيا فتذبحه، وإما ان ⦗١٤٢⦘ يفرسه كلب لم ترسله (فقتله) (٩) (فذلك) (١٠) حرام (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حميد).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [س]: (بل)، وسقط من: [هـ].
(٤) في [أ، ب]: (خلفت).
(٥) في [جـ]: (صاد).
(٦) في [أ، ب، ز، ط، ك]: (أما الكلب)، وفي [س]: (في الكلب)، وفي [هـ]: (وا بالكلب).
(٧) في [أ، ب]: (يلبس)، وفي [س، هـ]: (بأس).
(٨) في [أ، ب]: (يجده).
(٩) في [ز]: (فيقتله)، وسقط من: [أ، ب، س، هـ].
(١٠) في [ز، ك]: (فذاك).
(١١) ضعيف؛ لضعف جميل بن زيد.

حضرت جمیل بن زید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کتوں کے شکار کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ کیا انہیں شکار کے لیے سدھایا گیا ہے؟ میں نے کہا ہاں! اور میں ان کے پیچھے چلتا ہوں۔ انہوں نے فرمایا کہ سب کتے تمہارے آگے چلتے ہیں؟ میں نے کہا نہیں کچھ میرے پیچھے بھی آتے ہیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب تم کوئی شکاردیکھو اور اپنے کتے کو اس پر چھوڑو اور اللہ کا نام لو تو جو شکار وہ کرے وہ کھالو۔ البتہ اگر تمہارے پیچھے آنے والا کتا بھی شکار کرے تو اسے ان کے ساتھ نہ ملاؤ اگر وہ شکار تمہیں زندہ مل جائے تو اسے ذبح کرلو، اگر تم نے کتے کو نہیں چھوڑا بلکہ اس نے اسے خود شکار کیا اور مار ڈالا تو یہ حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20757، ترقيم محمد عوامة 19947)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20757 in Urdu