مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. الكلب يرسل على (صيده) (فيعتقبه) غيره
اگر کوئی آدمی اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے اورکوئی دوسرا کتا بھی اس کے پیچھے لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19948 ترقیم الشثری: -- 20758
٢٠٧٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) ابو بكر عن اسامة بن زيد قال: سالت القاسم عن الرجل يرسل الكلب المعلم؛ فياخذ الصيد فيقتله؛ فيجد معه كلابا غير معلمة؛ قال: إن كان يعلم ان كلبه المعلم (قتله) (٢) فلياكل، وإن شك فلا يدري لعل غير الكلب شركه فلا ياكل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).
(٢) في [ز]: (قتلته).
اسامہ بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی اپنے سدھائے ہوئے کتے کو شکار پر چھوڑے اور وہ شکار کو پکڑ کر مار ڈالے۔ لیکن یہ آدمی اپنے کتے کے ساتھ کچھ سدھائے کتے دیکھے تو کیا حکم ہے؟ حضرت قاسم نے فرمایا کہ اگر اسے معلوم ہوجائے کہ سدھائے ہوئے کتے نے اسے قتل کیا ہے تو اسے کھالے اور اگر اسے شک ہو کہ کسی دوسرے کتے نے اس کے ساتھ مل کر اسے قتل کیا ہے تو اسے نہ کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20758]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20758، ترقيم محمد عوامة 19948)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20758 in Urdu