مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. إذا أرسله ونسي أن يسمي الله
اگر کوئی شکاری کتے کو روانہ کرتے وقت اللہ کا نام لینا بھول گیا تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19954 ترقیم الشثری: -- 20764
٢٠٧٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب عن سعيد عن قتادة في الرجل يرسل كلبه وصقره فينسى ان يسمي فيقتله قال: ياكل.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے کتے یا شکرے کو شکار پر چھوڑتے وقت بسم اللہ پڑھنا بھول گیا اور اس نے شکار کو مار ڈالا تو وہ اس شکار کو کھا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20764، ترقيم محمد عوامة 19954)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20764 in Urdu