🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. إذا نسي أن يسمي ثم سمى قبل أن يقتل
اگر کوئی آدمی شکاری جانور کو روانہ کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا بھول گیا لیکن شکار کے مرنے سے پہلے اس نے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19955 ترقیم الشثری: -- 20765
٢٠٧٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن حماد إبراهيم قال: إذا رميت بالسهم ولم تسم، فذوت قبل ان (يقتل) (١) الصيد، ثم سميت ثم قتله فكل، والكلب مثل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (تقتل).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم شکار کی طرف تیر پھینکو اور اس پر بسم اللہ نہ پڑھو اور شکار کے قتل ہونے سے پہلے تمہیں بسم اللہ یاد آجائے اور تم پڑھ لو پھر شکار ہلاک ہو تو اسے کھالو۔ کتے کا بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20765]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20765، ترقيم محمد عوامة 19955)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20765 in Urdu