مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. الرجل يرسل كلبه على صيد فيأخذ غيره
اگر کوئی آدمی اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے لیکن وہ کوئی دوسرا جانور شکار کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19962 ترقیم الشثری: -- 20772
٢٠٧٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن في رجل (سمى) (١) صيدا وسمى عليه، فاصاب غيره قال: لا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رمى)
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے بسم اللہ پڑھ کر کسی جانور پر تیر پھینکا اور وہ کسی دوسرے جانور کو لگ گیا تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20772]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20772، ترقيم محمد عوامة 19962)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20772 in Urdu