مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. الرجل يرسل كلبه على صيد فيأخذ غيره
اگر کوئی آدمی اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے لیکن وہ کوئی دوسرا جانور شکار کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19961 ترقیم الشثری: -- 20771
٢٠٧٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن حجاج عن عطاء قال: سالته عن الرجل يرمي الصيد فيصيب غيره قال: ياكل.
حضرت حجاج رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر آدمی کسی شکار کی طرف تیر پھینکے اور وہ کسی اور جانور کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20771، ترقيم محمد عوامة 19961)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20771 in Urdu