🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. الرجل يأخذ الصيد وبه رمق، ما قالوا في ذلك؟ وما جاء فيه؟
اگر کوئی آدمی شکار کو پکڑے اور اس میں زندگی کی رمق موجود ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19984 ترقیم الشثری: -- 20795
٢٠٧٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان عن (عبيد الله) (١) بن عمر عن نافع انه رمى (دبسيا) (٢) بحجر (فصرعه) (٣) (فاخذ) (٤) عبد الله (يعالجه) (٥) (بقدوم) (٦) معه ليذبحه، فمات في يده قبل ان يذبحه فالقاه (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) نوع من الطيور، وفي [أ، ب]: (دلسًا)، وفي [هـ]: (ولسًا)، وفي [س]: (حدثنا).
(٣) في [جـ، ز، ك]: زيادة (فصرعه).
(٤) في [أ، ب، جـ]: (فأخذه).
(٥) في [أ، ب]: (فعالجه).
(٦) في [أ، ب]: (يقدوم).
(٧) صحيح.

حضرت عبید اللہ بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت نافع رحمہ اللہ نے ایک کبوتر کو پتھر مارا اور اسے گرا دیا، انہوں نے اسے پکڑ کر اپنے پاس موجود ایک تیشہ اس کی گردن پر پھیرا تاکہ اسے ذبح کردیں لیکن وہ ان کے ذبح کرنے سے پہلے مرگئی تو انہوں نے اسے پھینک دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20795، ترقيم محمد عوامة 19984)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20795 in Urdu