مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. الرجل يأخذ الصيد وبه رمق، ما قالوا في ذلك؟ وما جاء فيه؟
اگر کوئی آدمی شکار کو پکڑے اور اس میں زندگی کی رمق موجود ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19985 ترقیم الشثری: -- 20796
٢٠٧٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا (ابن) (١) إدريس عن ابن جريج عن عطاء قال: إذ كنت في تخليص الصيد فسبقك بنفسه، فلا باس ان (تاكله) (٢) ، وإن تربصت به فمات فلا (تاكله) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، ك].
(٢) في [ط]: (تأكل).
(٣) في [ب]: (تأكل).
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تم شکار تک پہنچنے کی کوشش کرو اور وہ تمہارے پہنچنے سے پہلے مرجائے تو اس کھانے میں کوئی حرج نہیں اور اگر تم اسے پکڑ لو اور تمہیں ذبح کرنے کا موقع بھی ملے لیکن تم اس کو ذبح نہ کرو تو اب اسے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20796، ترقيم محمد عوامة 19985)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20796 in Urdu