🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. ما يدعو به الرجل (إذا) أرسل كلبه؟
کتوں کو شکار پر چھوڑتے وقت کیا کہا جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19990 ترقیم الشثری: -- 20801
٢٠٨٠١ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن حجاج عن معروف قال: خرجنا بكلاب فلقينا ابن عمر فقال: إذا (ارسلتموها) (١) فسموا الله عليها وقولوا: اللهم اهد صدورها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (أرسلتموه).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حضرت معروف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم اپنے کتوں کو لے کر نکلے اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ہماری ملاقات ہوئی۔ انہوں نے فرمایا کہ جب تم اپنے کتوں کو روانہ کرو تو بسم اللہ پڑھو اور یہ کہو:: اے اللہ ان کے دلوں کو درست راستہ دکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20801، ترقيم محمد عوامة 19990)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20801 in Urdu