🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. ما يدعو به الرجل (إذا) أرسل كلبه؟
کتوں کو شکار پر چھوڑتے وقت کیا کہا جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19991 ترقیم الشثری: -- 20802
٢٠٨٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن مهدي عن زهير بن محمد عن عبد الله بن ابي بكر ان اباه كان إذا ارسل كلابه قال: اللهم اهد صدورها.
حضرت عبد اللہ بن ابی بکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد جب اپنے کتوں کو شکار کے لیے روانہ کرتے تو یہ دعا وہ کرتے تھے: اے اللہ! ان کے دلوں کو سیدھا راستہ دکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20802، ترقيم محمد عوامة 19991)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20802 in Urdu