مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. الكلب (يشرب) من دم الصيد
اگر کتا شکار کا خون پی لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19992 ترقیم الشثری: -- 20803
٢٠٨٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن اشعث عن الشعبي عن عدي بن حاتم قال: إن شرب من دمه فلا تاكل، فإنه لم يعلم ما علمته (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أشعث.
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کتا شکار کا خون پی لے تو اس کا شکار مت کھاؤ کیونکہ جو تم نے اسے سکھایا ہے وہ اس نے نہیں سیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20803، ترقيم محمد عوامة 19992)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20803 in Urdu