مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. الكلب (يشرب) من دم الصيد
اگر کتا شکار کا خون پی لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19995 ترقیم الشثری: -- 20806
٢٠٨٠٦ - [حدثنا ابو بكر قال: نا حفص (بن غياث) (١) عن اشعث عن الحسن قال: إن اكل فكل، وإن شرب فكل] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، س، ط، ك].
(٢) سقط الخبر من: [ز].
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کتا اگر شکار کا گوشت کھائے تو اسے پھر بھی کھالو اور اگر وہ اس کا خون پی لے تو پھر بھی کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20806، ترقيم محمد عوامة 19995)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20806 in Urdu