مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. في صيد البازي من لم ير به بأسا
جن حضرات کے نزدیک باز کا شکار بھی جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 19996 ترقیم الشثری: -- 20807
٢٠٨٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن نافع عن ابن عمر قال في الطير: (البزاة) (١) والصقور وغيرها وما ادركت ذكاته فهو لك، وما (لم تدرك) (٢) ذكاته فلا تاكله (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (البزاة).
(٢) في [ز، ك]: (يدرك).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما پرندوں، بازوں یا شکروں کے ذریعے کئے گئے شکار کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر تمہیں اس شکار کو ذبح کرنے کا موقع مل جائے تو کھالو اور اگر ذبح نہ کرسکو تو پھر نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20807، ترقيم محمد عوامة 19996)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20807 in Urdu