مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. في صيد البازي من لم ير به بأسا
جن حضرات کے نزدیک باز کا شکار بھی جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 19997 ترقیم الشثری: -- 20808
٢٠٨٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: الكلب والبازي شيء واحد، كل صيود.
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کتا ہو یا باز سب کا ایک حکم ہے یہ سب شکاری ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20808]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20808، ترقيم محمد عوامة 19997)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20808 in Urdu