مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. (البازي) يأكل من صيده
اگر باز اپنے شکار میں سے کھا لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20011 ترقیم الشثری: -- 20823
٢٠٨٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن الربيع عن الحسن وعطاء في الباز والصقر ياكل قال عطاء: إذا اكل فلا تاكل.
حضرت حسن اور حضرت عطاء سے باز اور شکرا کے بارے میں سوال کیا گیا کہ اگر وہ شکار میں سے کھا لیں تو کیا حکم ہے؟ حضرت عطاء نے فرمایا کہ ایسی صورت میں مت کھاؤ۔ حضرت حسن نے فرمایا کہ کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20823]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20823، ترقيم محمد عوامة 20011)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20823 in Urdu