🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. الرجل يرمي الصيد ويغيب عنه ثم يجد سهمه فيه
اگر کوئی شکار کی طرف تیر مارے لیکن وہ نظروں سے اوجھل ہو جائے، بعد میں اسے اپنا تیر جانور کو لگا ہوا ملے کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20035 ترقیم الشثری: -- 20848
٢٠٨٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا (ابو) (١) معاوية عن الاعمش عن زيد بن وهب قال: جاء رجل إلى ابي الدرداء فقال: إني ارمي الصيد فيغيب عني ثم اجد سهمي فيه من الغد اعرفه فقال: اما انا فكنت آكله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) صحيح.

زید بن وہب فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے کہا کہ میں ایک جانور کو تیر ماروں اور وہ مجھ سے غائب ہوجائے، اگلے دن وہ مجھے ملے اور اس میں میرا تیر ہو تو میرے لیے کیا حکم ہے؟ حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میرے ساتھ ایسا ہو تو میں کھا لوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20848]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20848، ترقيم محمد عوامة 20035)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20848 in Urdu