مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. الرجل يرمي الصيد ويغيب عنه ثم يجد سهمه فيه
اگر کوئی شکار کی طرف تیر مارے لیکن وہ نظروں سے اوجھل ہو جائے، بعد میں اسے اپنا تیر جانور کو لگا ہوا ملے کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20036 ترقیم الشثری: -- 20849
٢٠٨٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن (الاجلح) (١) عن عبد الله ⦗١٦٠⦘ ابن ابي الهذيل قال: (سمعت) (٢) ابن عباس وساله عبد اسود فقال له: يا ابا عباس! إني ارمي الصيد فاصمي وانمي فقال: ما اصميت فكل وما (انميت) (٣) فلا تاكل (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (الأملح).
(٢) في [س، ط، هـ]: (سألت).
(٣) في [ك]: (نميت).
(٤) حسن؛ الأجلح صدوق.
ایک حبشی غلام نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ اگر میں کسی جانور پر تیر چلاؤں اور میں اسے اپنے تیر سے ہلاک کر دوں یا تیر لگنے کے بعد وہ کسی اور وجہ سے ہلاک ہو تو کیا حکم ہے؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ اگر وہ تمہارا تیر لگنے سے ہلاک ہو تو کھالو اور اگر بعد میں ہلاک ہو تو اسے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20849]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20849، ترقيم محمد عوامة 20036)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20849 in Urdu