مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في الرجل يضرب الصيد فيبين منه العضو
اگر کوئی بھی آدمی شکار کو تیر مارے اور اس کا عضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20060 ترقیم الشثری: -- 20874
٢٠٨٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن إدريس عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا ابان منه عضوا ترك ما ابان وذكى ما بقي، وإن (جزله) (١) باثنين اكله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حركه).
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر شکار سے کوئی عضو الگ ہوجائے تو اسے چھوڑ دے اور باقی کو ذبح کر کے کھالے، اگر وار نے اسے دو ٹکڑے کردیا ہو تو پھر بھی کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20874]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20874، ترقيم محمد عوامة 20060)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20874 in Urdu