مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. في الرجل يضرب الصيد فيبين منه العضو
اگر کوئی بھی آدمی شکار کو تیر مارے اور اس کا عضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20062 ترقیم الشثری: -- 20876
٢٠٨٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم في الرجل يضرب الصيد بالشيء فيبين منه الشيء ويتحامل ما كان فيه الراس قال: لا ياكل ما (بان) (١) منه، وإن (وقعا) (٢) جميعا اكله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (أبان).
(٢) في [ز، ك]: (وقع).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شکاری شکار کو کوئی چیز مارے جس سے اس کا عضو ہی الگ ہوجائے تو یہ اس سر والے حصے کو اٹھائے اور باقی حصے کو نہ کھائے، اگر اس کا جسم دو ٹکڑے ہوگیا تو پھر اسے کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20876]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20876، ترقيم محمد عوامة 20062)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20876 in Urdu