مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. المناجل تنصب (فتقطع)
اگر درانتیاں شکار کے لیے لگائی جائیں اور ان کی زد میں کوئی شکار آجائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20067 ترقیم الشثری: -- 20881
٢٠٨٨١ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن يمان عن إسرائيل عن جابر عن عامر انه كره صيد الناجل.
حضرت عامر نے درانتیوں سے شکار کو مکروہ قرار دیا اور حضرت سالم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20881، ترقيم محمد عوامة 20067)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20881 in Urdu