مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. المناجل تنصب (فتقطع)
اگر درانتیاں شکار کے لیے لگائی جائیں اور ان کی زد میں کوئی شکار آجائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20066 ترقیم الشثری: -- 20880
٢٠٨٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: إذا وقع الصيد في (الحبالة) (١) فكان فيها حديدة فاصاب الصيد الحديدة فكل، وإن لم (يصب) (٢) الحديدة (و) (٣) لم تدرك ذكاته فلا تاكل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الجبالة).
(٢) كذا في [س، ط، هـ]: (يعب)، وفي [جـ، ك]: (تصبه)، وفي [أ، ب]: (تصب)، وفي [ز]: (يصيبه).
(٣) في [ز، ك، هـ]: (وإن)، وفي [س، ط، هـ]: (فإن).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر جانور کسی جال میں گرا اور اس میں لوہے کے آلات لگے اور وہ لوہا اس کو چھو گیا تو کھالو اور اگر لوہا اس کو نہیں چبھا اور تمہیں وہ جانور ذبح کرنے کا موقع بھی نہیں ملا تو اسے مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20880]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20880، ترقيم محمد عوامة 20066)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20880 in Urdu