مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في المعراض
معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20068 ترقیم الشثری: -- 20883
٢٠٨٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن زكريا عن الشعبي عن عدي بن حاتم قال: سالت رسول الله ﷺ (١) عن صيد المعراض فقال:"ما اصبت بحده فكل، وما اصبت بعرضه فهو (وقيذ) (٢) " (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: ﵇.
(٢) في [ك]: (وقيزة)، وفي [ط]: (وقبل).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٧٦)، ومسلم (١٩٢٩).
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور 5 سے معراض کے ذریعے شکار کرنے کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ اگر جانور کو اس کی نوک لگے تو کھالو اور اگر اس کا عرض لگے تو یہ مردار ہے۔ (! معراض اس تیر کو کہتے ہیں جس کے پر نہ ہوں، یہ ہدف کو عرض کے اعتبار سے لگتا ہے نوک کی جانب سے نہیں لگتا۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20883، ترقيم محمد عوامة 20068)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20883 in Urdu