مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في المعراض
معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20069 ترقیم الشثری: -- 20884
٢٠٨٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: انا عبد الله بن نمير قال: نا (مجالد) (١) عن الشعبي عن عدي بن حاتم قال: قلت يا رسول الله! إنا قوم نرمي بالمعراض فما (يحل لنا) (٢) قال:"لا تاكل ما (اصبت) (٣) بالمعراض إلا ما ذكيت" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ط، ك]: (مخلد).
(٢) في [هـ]: (يحل نا).
(٣) في [ك]: (أمنت)، وفي [ز]: (أمرت).
(٤) ضعيف؛ لضعف مجالد، أخرجه أحمد (١٨٢٥٨)، وعبد الرزاق (٨٥٣١)، والطبراني [١٧/ (١٦٢)]، وأصله متفق عليه كما سبق في الذي قبله.
حضرت عدی بن حاتم فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! اگر ہم معراض سے شکار کریں تو کیا وہ ہمارے لیے حلال ہے؟ حضور 5 نے فرمایا کہ معراض سے شکار کیا گیا صرف وہ جانور تمہارے لیے حلال ہے جسے تم ذبح کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20884، ترقيم محمد عوامة 20069)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20884 in Urdu