مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في المعراض
معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20077 ترقیم الشثری: -- 20892
٢٠٨٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن فضيل عن خصيف قال: سالت سعيد بن جبير عن المعراض فقال: لم يكن من نبال المسلمين، فلا تاكل منه شيئا إلا (شيئا) (١) قد (خزق) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (شيء).
(٢) في [ك]: (خرق).
حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے معراض کے ذریعے شکار کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ مسلمانوں کے تیروں میں سے نہ تھا، اس کا شکار نہ کھاؤ البتہ اگر وہ جانور کی کھال کو چیر دے تو کاٹ سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20892]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20892، ترقيم محمد عوامة 20077)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20892 in Urdu