🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. في المعراض
معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20078 ترقیم الشثری: -- 20893
٢٠٨٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن فضيل عن حصين عن عامر (١) قال: سالته عن المعراض فقال: إذا (كنت) (٢) اصبت بحده فخزق كما يخزق السهم فكل، فإن (اصابه) (٣) بعرضه (فلا) (٤) تاكل إلا ان تذكيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (حدثنا).
(٢) في [أ، ب، ز، س، ط، هـ]: (كان)، وفي [جـ، ع]: (كنت).
(٣) في [ز]: (أصاب).
(٤) في [س، ط]: (قال).

حضرت حصین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے معراض کے شکار کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر تیر کی طرح اس کا نوکیلا حصہ شکار کو لگے تو اسے کھالو اور اگر یہ عرض کے اعتبار سے لگے اور ذبح نہ کرسکو تو نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20893]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20893، ترقيم محمد عوامة 20078)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20893 in Urdu