🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. في المعراض
معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20083 ترقیم الشثری: -- 20898
٢٠٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي (عن) (١) (عبيد الله) (٢) عن القاسم وسالم انهما كانا يكرهان المعراض إلا ما ادركت ذكاته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [جـ]: (عن).

حضرت قاسم اور حضرت سالم معراض کے شکار کو مکروہ قرار دیتے تھے، البتہ اگر ذبح کا موقع مل جائے تو پھر کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20898، ترقيم محمد عوامة 20083)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20898 in Urdu