مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. في المعراض
معراض کے ذریعہ شکار کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20084 ترقیم الشثری: -- 20899
٢٠٨٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عمر بن ايوب عن مغيرة (بن) (١) زياد عن مكحول قال: اما المعراض فقد كان ناس يكرهونه وقال: هو موقوذة ولكن إذا خزق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ اسلاف معراض سے کئے گئے شکار کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ معراض اگر جانور کی کھال کو نہ کاٹے تو یہ جانور مردار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20899، ترقيم محمد عوامة 20084)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20899 in Urdu