مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. في الطافي
وہ مچھلی جو سمندر میں مر جائے اور خراب ہو جائے اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20113 ترقیم الشثری: -- 20929
٢٠٩٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن (حسن عن) (١) مغيرة عن إبراهيم انه كره الطافي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ سمندر میں مر کر خراب ہونے والی مچھلی کھانا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20929]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20929، ترقيم محمد عوامة 20113)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20929 in Urdu