مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. من رخص في الطافي من السمك
جن حضرات نے سمندر میں مر کر خراب ہو جانے والی مچھلی کو کھانے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 20114 ترقیم الشثری: -- 20930
٢٠٩٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن خالد الحذاء عن معاوية بن قرة ان ابا ايوب وجد سمكة طافية فاكلها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب نے سمندر میں ایک مچھلی دیکھی جو مر کر خراب ہوچکی تھی انہوں نے اسے کھالیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20930، ترقيم محمد عوامة 20114)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20930 in Urdu