مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. قوله (تعالى): ﴿متاعا لكم وللسيارة﴾
اللہ تعالیٰ کا فرمان: "تمہارے لیے اور سفر کرنے والوں کے لیے سامانِ رہنمائی (راہ و نقل و حمل کے وسائل) ہیں " (سورۃ النحل: آیت 80)
ترقیم عوامۃ: 20126 ترقیم الشثری: -- 20942
٢٠٩٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: ما لفظ على (ظهره) (١) ميتا فهو طعامه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ظهر).
(٢) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آیت قرآنی میں وطعامہ سے مراد وہ مچھلی ہے جسے سمندر باہر پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20942، ترقيم محمد عوامة 20126)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20942 in Urdu