مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. قوله (تعالى): ﴿متاعا لكم وللسيارة﴾
اللہ تعالیٰ کا فرمان: "تمہارے لیے اور سفر کرنے والوں کے لیے سامانِ رہنمائی (راہ و نقل و حمل کے وسائل) ہیں " (سورۃ النحل: آیت 80)
ترقیم عوامۃ: 20127 ترقیم الشثری: -- 20943
٢٠٩٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان عن ليث عن شهر عن ابي ايوب قال: ما لفظ البحر فهو طعامه وإن كان ميتا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ ليث ضعيف، وشهر عن أبي أيوب منقطع.
حضرت ابو ایوب فرماتے ہیں کہ آیت قرآنی میں (وطعامہ) سے مراد وہ مچھلی ہے جسے سمندر باہر پھینک دے خواہ وہ مردار ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20943، ترقيم محمد عوامة 20127)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20943 in Urdu