مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. قوله (تعالى): ﴿متاعا لكم وللسيارة﴾
اللہ تعالیٰ کا فرمان: "تمہارے لیے اور سفر کرنے والوں کے لیے سامانِ رہنمائی (راہ و نقل و حمل کے وسائل) ہیں " (سورۃ النحل: آیت 80)
ترقیم عوامۃ: 20130 ترقیم الشثری: -- 20946
٢٠٩٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: ما قذف.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ آیت میں وطعامہ سے مراد وہ مچھلی ہے جسے سمندر باہر پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20946]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20946، ترقيم محمد عوامة 20130)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20946 in Urdu