مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. قوله (تعالى): ﴿متاعا لكم وللسيارة﴾
اللہ تعالیٰ کا فرمان: "تمہارے لیے اور سفر کرنے والوں کے لیے سامانِ رہنمائی (راہ و نقل و حمل کے وسائل) ہیں " (سورۃ النحل: آیت 80)
ترقیم عوامۃ: 20131 ترقیم الشثری: -- 20947
٢٠٩٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم عن عبد الرحمن بن حرملة قال: سمعت سعيد بن المسيب سئل عن صيد البحر وطعامه (قال: طعامه) (١) ما لفظ وهو حي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حضرت سعید بن مسیب سے سمندر کے شکار اور اس کے طعام کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا کہ اس سے مراد وہ زندہ جاندار ہیں جنہیں سمندر باہر پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20947]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20947، ترقيم محمد عوامة 20131)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20947 in Urdu