🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20170 ترقیم الشثری: -- 20987
٢٠٩٨٧ - حدثنا ابو خالد عن ابن جريج عمن حدثه عن رافع بن خديج قال: ⦗١٩٢⦘ (سالت) (١) رسول الله ﷺ عن (الذبيحة) (٢) (بالليطة) (٣) فقال:"كل ما فرى الاوداج إلا سن (او) (٤) (ظفر) (٥) " (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (قال: سمعت).
(٢) في [س، ط]: (الذبحة).
(٣) في [هـ]: (الليط)، والليطة: قشرة القصب، انظر: لسان العرب ٧/ ٣٩٦.
(٤) في [ب]: (و).
(٥) في [خ]: (ظلف).
(٦) مجهول، وأصله عند البخاري (٥٥٠٣)، ومسلم (١٩٦٨).

حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بانس کی دھار سے ذبح شدہ جانور کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے فرمایا کہ دانت اور ناخن کے علاوہ ہر وہ چیز جو رگیں کاٹ دے اس کا ذبح جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20987، ترقيم محمد عوامة 20170)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20987 in Urdu